لکھنؤ: اتر پردیش میں کورونا وائرس کے پیش نظر یوگی حکومت نے ایک بار پھر کورونا کرفیو میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کی صبح تک لگائے کورونا کرفیو کو بڑھا کر اگلے پیر یعنی 10 مئی کی صبح 7 بجے تک کردیا گیا ہے۔
Tag Code:

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔
.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN