Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
مئی 31, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home خبریں

گجرات فساد:تیستا نے مودی کو پھانسی دلوانے کی سازش رچی تھی:ایس آئ ٹی کی چارج شیٹ

RK News by RK News
ستمبر 22, 2022
in خبریں
0
گجرات فساد:تیستا نے مودی کو پھانسی دلوانے کی سازش رچی تھی:ایس آئ ٹی کی چارج شیٹ
72
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی :خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئ ٹی) نے گجرات فسادات کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ یہ چارج شیٹ معروف سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ، ریٹائرڈ ڈی جی پی آر بی سری کمار اور سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ ان تینوں نے گجرات کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کے سیاسی کیریئر کو بدنام کرنے اور انہیں مبینہ طور پرموت کی سزا دلانے کی سازش رچی تھی۔

‘جن ستہ آن لاین’ نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے ڈی آئی جی دیپن بھدرن ایس آئی ٹی کے سربراہ ہیں اور انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کا حصہ ہیں۔ انہوں نے ‘انڈین ایکسپریس’ کو تصدیق کی کہ منگل کو احمد آباد میں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔ 100 صفحات کی چارج شیٹ میں تینوں پر فرضی ثبوت گھڑنے اور پی ایم مودی کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ کانگریس کے سابق رکن اسمبلی احسن جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کے نام سے بھی درخواستیں دائر کی گئیں ۔ واضح ہو تینوں ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 120B، 468، 469، 471، 194، 211 اور 218 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جون کے آخری ہفتے میں گرفتار کیا گیا تھا، سیتلواڑ کو 2 ستمبر کو سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ سری کمار اس وقت جیل میں ہیں، بھٹ پالن پور جیل میں ہیں، جہاں وہ موت کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

عمیرالیاسی سے ملنے مسجد پہنچے بھاگوت

Next Post

امانت اللہ خان کا معاملہ ای ڈی کو سونپا جاسکتا ہے

RK News

RK News

Related Posts

خبریں

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023
خبریں

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023
خبریں

اسلاموفوبیا ووٹ لینے کا ذریعہ، حکومت چالاکی سے یہ کارڈ کھیل رہی ہے: نصیرالدین شاہ

مئی 30, 2023
خبریں

یکم جون کو برج بھوشن کے خلاف ملک گیر مظاہرہ ،کسان‌مورچہ کا اعلان

مئی 30, 2023
خبریں

سہارنپور: گوجر، راجپوت آمنے سامنے، انٹرنیٹ بند، یہ ہے وجہ

مئی 30, 2023
خبریں

ایودھیا کے سادھو سنت جنسی استحصال کے ملزم برج بھوشن کی حمایت میں اترے

مئی 30, 2023
Next Post
امانت اللہ خان کا معاملہ ای ڈی کو سونپا جاسکتا ہے

امانت اللہ خان کا معاملہ ای ڈی کو سونپا جاسکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023

اسلاموفوبیا ووٹ لینے کا ذریعہ، حکومت چالاکی سے یہ کارڈ کھیل رہی ہے: نصیرالدین شاہ

مئی 30, 2023

یکم جون کو برج بھوشن کے خلاف ملک گیر مظاہرہ ،کسان‌مورچہ کا اعلان

مئی 30, 2023

أخبار حديثة

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->