Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
ستمبر 27, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home ایجوکیشن

جامعہ ملیہ اسلامیہ ’کوڈ ٹیکہ امرت مہتسو‘منعقد کرے گا

RK News by RK News
اگست 2, 2022
in ایجوکیشن
0
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈاکٹر ایم۔اے انصاری ہیلتھ سینٹر،جامعہ ملیہ اسلامیہ آزادی کا امرت مہتسو‘ کے حصے کے طور پر مشن موڈ کے تحت کوڈ ٹیکہ کیمپ جس کا عنوان ’کوڈ ٹیکہ امرت مہتسو‘ ہے مؤرخہ دو اگست سے چھے اگست دوہزار بائیس تک اٹھارہ سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے کئی متعدد پروگرام منعقد کررہاہے۔

پروفیسر نجمہ اختر شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ مؤرخہ دو اگست دوہزار بائیس کو ٹیکہ کیمپ کے ساتھ ساتھ انصاری ہیلتھ سینٹر میں نئی جڑی ہوئی دگیر سہولیات کا بھی افتتاح کریں گی۔ یونیورسل امیونائی زیشن پروگرام(یو آئی پی) حکومت ہند کے مطابق یونیورسٹی نے جی این سی ٹی،دہلی کے ساتھ مل کر ’روٹین ٹیکہ سینٹر شروع کیاہے جس میں چھوٹے بچوں کو ہر جمعرات کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔

شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میکس ہیلتھ کیئر کے ساتھ مل کرمائیکروبایولوجی لیبارٹری مفت کارڈیو لوجی اور مفت آرتھوپڈیکس اوپی ڈی کا افتتاح کریں گے۔ کارڈیولوجی اور اوپیڈکس میں اوپی ڈی ڈاکٹر عارف مستقیم ماہر امراض قلب دیں گے۔

ہیلتھ سینٹر مؤرخہ آٹھ سے دس اگست دوہزار بائیس سے فیزیو تھیراپی کے طلبا کے لیے بیسک لائف سپورٹ (بی ایل ایس) کی بنیادی تربیت پروگرام بھی شروع کررہا ہے

Related

ShareTweetSend
Previous Post

ہر پارٹی فنا ہوجاۓ گی، صرف بی جے پی باقی رہے گی،نڈا کا دعویٰ

Next Post

القاعدہ لیڈر الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

RK News

RK News

Related Posts

ایجوکیشن

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسکولوں میں داخلے کی کاروائی کا آغاز

مارچ 2, 2023
ایجوکیشن

’بزم جامعہ‘ طلبہ و طالبات کی نہایت فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے: پروفیسر احمد محفوظ

فروری 3, 2023
ایجوکیشن

شعبہ اردو کے پچاس سال مکمل ہونے پر یک روزہ تقریب کا مختصر تعارف

نومبر 24, 2022
ایجوکیشن

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالر پی ایم آر ایف سے سرفراز

اکتوبر 26, 2022
ایجوکیشن

رہائشی کوچنگ اکیڈمی،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سولہ طلبا نے یو پی پی ایس سی۔دوہزار اکیس کا امتحان کلیئر کیا

اکتوبر 22, 2022
ایجوکیشن

پروفیسر شہزاد انجم مغربی بنگال اردو اکادمی کے با وقار پرویز شاہدی ایوارڈ سے سرفراز

ستمبر 8, 2022
Next Post
القاعدہ لیڈر الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

القاعدہ لیڈر الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 19.7k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا: ایاد علاوی

ستمبر 26, 2023

آر ایس ایس “لوجہاد“ اور تبدیلی مذہب کے خلاف مہم تیز کرے گا

ستمبر 26, 2023

أخبار حديثة

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->