Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
ستمبر 27, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Support Us
Home خبریں

مزدور کا بیٹا جھوپڑپٹی کا باسی حسین بھی “صاحب”بن گیا،یوپی ایس سی میں کامیاب

RK News by RK News
مئی 25, 2023
in خبریں
0
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی کے ایک مزدور کے بیٹے محمد حسین سید نے یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر کسی انسان میں ہمت اور لگن ہو تو کوئی مشکل اسے روک نہیں سکتی۔ محمد حسین سید نے اپنے والد رمضان اسماعیل سید کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے، جو اندرا ڈاک کے لوڈنگ اور ان لوڈنگ سیکشن میں ایک کنٹریکٹ ورکر ہیں۔ انہوں نے جنوبی ممبئی کے ڈونگری جیسے مسلم اکثریتی علاقے کا نام بھی روشن کر دیا ہے، جس کانام ہمیشہ منفی انداز میں لیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ جنوبی ممبئی کے واڑی بندر میں پی ڈی میلو روڈ کے قریب وسیع و عریض جھوپڑا بستی میں ایک کمرے کے مکان میں پرورش پانے والے، ایک مزدور کے بیٹے نے مشکل ہدف کو حاصل کر لیا ہے۔ حسین سید (27) نے آل انڈیا رینک 570 حاصل کرتے ہوئے یو پی ایس سی امتحان 2022 میں کامیابی حاصل کی ہے۔
حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سنٹر سے کوچنگ حاصل کرنے والے چار نوجوانوں میں حسین اور عائشہ قاضی ( 586) تسکین خان (736) اور برہان زمان (768) شامل ہیں۔ محمد حسین کے والدین تعلیم یافتہ نہیں ہیں لیکن اس کی خود اعتمادی نے انہیں اس کی حوصلہ افزائی کرنے میں پیش پیش رکھا۔
سین سید مقابلہ جاتی امتحان میں چوتھی بار کامیاب ہوئے ہیں۔ ان کا عزم اور محنت بالآخر رنگ لایا جب وہ اپنی پانچویں کوشش میں کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے ممسینٹ جوزف اسکول، عمرکھاڑی سے میٹرک اور انجمن اسلام فورٹ سے ایچ ایس سی پاس کرنے کے بعد انہوں نے قلابہ کے ایلفنسٹن کالج سے کامرس میں گریجویشن کیا۔ انہوں نے اس طرح اپنے والد کی خواہش کو تکمیل تک پہنچایا کہ وہ وہ سول سروسز کے لیے کوشش کریں۔ کالج میں داخل ہونے سے پہلے ان کے بارے میں کچھ نہیں سنا تھا لیکن اس وقت سے یہ حسین کا خواب بن گیا۔
محمد حسین نامی یہ نوجوان چوتھی کوشش میں یہاں پہنچا ہے، واڑی بندرکی ایک جھوپڑابستی میں واقع چال میں رہائش پذیرہے، اور زندگی میں جدوجہد کرتے ہوئے ،ایک اعلیٰ عہدہ حاصل کرلے،لیکن اس حقیقت سے کوئی۔انکار نہیں کرسکتا ہے کہ وہ ممبئی کے غریب نوجوانوں ،خصوصاً مسلمان نوجوانوں کارول ماڈل بن گیا ہے۔شاید آئی پی ایس افسر بن جائے۔
حمد حسین نے مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی حاصل کرکے جنوبی ممبئی میں بھنڈی بازار اور ڈونگری کو منفی نام سے مخصوصی طور پر صحافتی حلقوں میں غلط انداز میں پیش کرنے والوں کو طمانچہ رسید کیا ہے،کیونکہ اس علاقے کو ہمیشہ کبھی انڈر ورلڈ، غیر قانونی تعمیرات اور شرپسند عناصر کے نام سے جوڑا جاتا ہے۔محمد حسین نے مسلم اکثریتی علاقے کو بدنام کرنے والوں کو منہ توڑ جواب ضرور دیاہے،لیکن اپنی ملت کے رہنماؤں کے سامنے بھی سوالات رکھے ہیں ،جوفلک بوس عمارتوں میں عیش وآرام کی زندگی گزار رہے ہیں۔
انہوں نے دوسرے معاملات اور مسائل کے ساتھ ساتھ ایسے گنجان آبادی والے ڈونگری ،بھنڈی بازار اور آس پاس کے علاقوں میں مطالعہ اور پڑھائی کے لیے ایک بھی ڈھنگ کی لائبریری یا اسٹڈی سینٹر نہ ہونے کا شکوہ کیا۔ ان سوالات کا جوابات ہمیں تلاش کرنا ہوگا محمد حسین کی” محنت ولگن سے حاصل کامیابی ” ایک روشن مثال ہے۔”کیونکہ بدنام زمانہ علاقہ کا نوجوان آئی پی ایس آفیسر بن گیا۔ممبئی بندر گاہ میں ملازم کا یہ ہونہار بچہ اب "گلی سے دلِی ” پہنچ گیا ہے۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

حجاب، حلال جیسے ایشوزپر کرناٹک سرکار کے وزیروں میں اختلاف

Next Post

الور‌موب لنچنگ:رکبر خاں قتل کے 4مجرموں کو 7-7سال کی سزاۓ قید

RK News

RK News

Related Posts

خبریں

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023
خبریں

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا: ایاد علاوی

ستمبر 26, 2023
خبریں

آر ایس ایس “لوجہاد“ اور تبدیلی مذہب کے خلاف مہم تیز کرے گا

ستمبر 26, 2023
خبریں

مسلم بچے کی پٹائی کا معاملہ :سرکار کا ضمیر دہل جانا چاہیئے :سپریم کورٹ

ستمبر 25, 2023
خبریں

بدھوڑی کا بیان بی جے پی۔آر ایس ایس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا:مولانا سجاد نعمانی

ستمبر 25, 2023
خبریں

اویسی کا راہل کو چیلنج: حیدرآباد میں میرے خلاف الیکش لڑیں

ستمبر 25, 2023
Next Post

الور‌موب لنچنگ:رکبر خاں قتل کے 4مجرموں کو 7-7سال کی سزاۓ قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 19.7k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا: ایاد علاوی

ستمبر 26, 2023

آر ایس ایس “لوجہاد“ اور تبدیلی مذہب کے خلاف مہم تیز کرے گا

ستمبر 26, 2023

أخبار حديثة

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->