Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
اگست 8, 2022
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home انٹرٹینمینٹ

اب بغیر ڈاؤن لوڈکیےفیس بک پر ویڈیو شیئر کرسکیں گے

RK News by RK News
اپریل 6, 2022
in انٹرٹینمینٹ
0
اب بغیر ڈاؤن لوڈکیےفیس بک پر ویڈیو شیئر کرسکیں گے
48
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

یوزرز کو پہلے تھرڈ پارٹی ایپس سےفیس بک ریلز پر ویڈیوشیئر کرنے کے لیے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا تھا، لیکن اب یوزرز تھرڈ پارٹی ایپس سے ویڈیوز براہ راست فیس بک ریلز پر شیئر کر سکیں گے۔

میٹا نے شیئرنگ ٹو ریلز فیچر متعارف کرایا

میٹا نے صارفین کو تھرڈ پارٹی ایپس سے فیس بک ریلز پر شارٹ -فارم ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔فیس بک پر ویڈیوز شیئر کرنا ’شیئرنگ ٹو ریلز‘ فیچر سے آسان ہو جاتا ہے۔ اس لانچ میں،میٹا ( Meta) میں اسمال(Smule) ، ویٹا ( Vita) اور ویوا ویڈیو (Viva Video)جیسی ایپس کے ساتھ شراکت کی ہے جنہوں نے #SharingtoReels کو انٹی گریڈکیا ہے اور تخلیق کاروں کو نئے سامعین تک پہنچنے کے لئے نئے طریقے فراہم کیے ہیں۔

صارفین ریل ایڈٹ ٹول کا استعمال کر سکتے ہیں

کمپنی نے وضاحت کی کہ Reels پر شیئرنگ کو فعال کرنے سے لوگوں کے لیے شارٹ- فارم ویڈیوز کو براہ راست فیس بک پر شیئر کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ ایک بار انٹی گریڈ ہونے کے بعد، تھرڈ پارٹی ایپس میں ایک ریل بٹن ہوگا تاکہ لوگ مختصر ویڈیوز شیئر کرسکیں اور آڈیو، ٹیکسٹ، ایفیکٹس، کیپشنز اور اسٹیکرز جیسے ایڈیٹنگ ٹولز کے ساتھ ریل کو اپنی مرضی کے مطابق بنا سکیں۔

آپ ڈاؤن لوڈ کیے بغیر ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں

بعد میں اپنے ویڈیو مواد کو ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کرنے کے بجائے، صارفین اب ایک بٹن کو ٹیپ کرکے ویڈیوز بنا کر شیئر کر سکتے ہیں۔ مزید برآں، یوزر فیڈمیں، واچ ٹیب میں، اسٹوریز میں اور گروپس میں اپنی دلچسپی اور مقبول مواد کی بنیاد پر ریلز تلاش کر سکیں گے۔ ان ریلز میں آڈیو، اے آر ایفیکٹ، ہیش ٹیگز کے ساتھ کیپشنز، یا دوسرے اکاؤنٹس کے ٹیگ شامل ہو سکتے ہیں۔ جب کوئی صارف تھرڈ پارٹی ایپس سے فیس بک پر اپنی ریل شیئر کرتا ہے تو لوگ آسانی سے ان کی پیروی، لائیک یا تبصرہ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ دوستوں اور پریوار کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ بتادیں کہ ریلز اب دنیا کے 150 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہیں۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

یہ ہیں بین کیے گئے یو ٹیوب چینل

Next Post

تجھے سلام! شیوانگی نے جان پر کھیل کرہندو مہاپنچایت کی رپورٹنگ کی

RK News

RK News

Related Posts

بابر اعظم نےکوہلی کے بڑے ریکارڈ کو توڑا
انٹرٹینمینٹ

بابر اعظم نےکوہلی کے بڑے ریکارڈ کو توڑا

جون 29, 2022
بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرٹینمینٹ

بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

جون 9, 2022
سمراٹ پرتھوی راج اوندھے منھ گری،ٹکٹ کھڑکیاں سنسان
انٹرٹینمینٹ

سمراٹ پرتھوی راج اوندھے منھ گری،ٹکٹ کھڑکیاں سنسان

جون 5, 2022
شاہد آفریدی کو امت مشرا کا منھ توڑ جواب
انٹرٹینمینٹ

شاہد آفریدی کو امت مشرا کا منھ توڑ جواب

مئی 25, 2022
سنگاپور میں دی کشمیر فائلس پر پابندی ،سرکار نے اشتعال انگیز بتایا
انٹرٹینمینٹ

سنگاپور میں دی کشمیر فائلس پر پابندی ،سرکار نے اشتعال انگیز بتایا

مئی 10, 2022
عمران ملک،پھل فروش کا بیٹا کیسے بنا رفتار کا بادشاہ
انٹرٹینمینٹ

عمران ملک،پھل فروش کا بیٹا کیسے بنا رفتار کا بادشاہ

اپریل 29, 2022
Next Post
تجھے سلام! شیوانگی نے جان پر کھیل کرہندو مہاپنچایت کی رپورٹنگ کی

تجھے سلام! شیوانگی نے جان پر کھیل کرہندو مہاپنچایت کی رپورٹنگ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 86.7k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
آصف محمد خان اپنے الزامات کا ثبوت دیں:جرنلسٹ فرحان یحییٰ کا چیلنج

آصف محمد خان اپنے الزامات کا ثبوت دیں:جرنلسٹ فرحان یحییٰ کا چیلنج

جون 17, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1
منی پور میں حالات کشیدہ،انٹرنیٹ خدمات معطل

منی پور میں حالات کشیدہ،انٹرنیٹ خدمات معطل

اگست 7, 2022
نتیش بابو کبھی بھی’ سیاسی دھماکہ’ کرسکتے ہیں

نتیش بابو کبھی بھی’ سیاسی دھماکہ’ کرسکتے ہیں

اگست 7, 2022
غزہ پر اسرائیلی بمباری ،6بچوں سمیت24شہری جاں بحق،عالمی برادری خاموش

غزہ پر اسرائیلی بمباری ،6بچوں سمیت24شہری جاں بحق،عالمی برادری خاموش

اگست 7, 2022
میڈیا سرکار کی پی آر ایجنسی بن گیا ہے: جماعت اسلامی ہند

میڈیا سرکار کی پی آر ایجنسی بن گیا ہے: جماعت اسلامی ہند

اگست 6, 2022

أخبار حديثة

منی پور میں حالات کشیدہ،انٹرنیٹ خدمات معطل

منی پور میں حالات کشیدہ،انٹرنیٹ خدمات معطل

اگست 7, 2022
نتیش بابو کبھی بھی’ سیاسی دھماکہ’ کرسکتے ہیں

نتیش بابو کبھی بھی’ سیاسی دھماکہ’ کرسکتے ہیں

اگست 7, 2022
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

Posting....
<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->