Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
مارچ 29, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Support Us
Home فکر ونظر

رویش گھمنڈی ہوگیے ہیں ،خود کو بہت بڑا سمجھنے لگے؟

RK News by RK News
دسمبر 28, 2022
in فکر ونظر
0
رویش گھمنڈی ہوگیے ہیں ،خود کو بہت بڑا سمجھنے لگے؟
244
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی:معروف صحافی اور این ڈی ٹی وی کے سابق اینکر رویش کمار نے کہا ہے کہ این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دینا، صحیح وقت پر لیا گیا درست فیصلہ ہے اور انھیں اس فیصلے پر کوئی افسوس نہیں۔رویش کمار نے کہا کہ این ڈی ٹی وی خریدنا کوئی عام کاروباری فیصلہ نہیں۔ اس کے ساتھ انھوں نے یہ دعویٰ بھی دہرایا کہ این ڈی ٹی وی کو انھیں نشانہ بنانے کے لیے خریدا گیا ہے۔استعفیٰ دینے کے بعد رویش کمار نے پہلے پہل صحافی اجیت انجم کو انٹرویو دیا اور پھر کرن تھاپر کو انٹرویو دیاان دونوں کے انٹرویو کے بعد بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کیا رویش کمار خود کو این ڈی ٹی وی سے بڑا برانڈ سمجھنے لگے ہیں؟ بی بی سی نے بھی یہ سوال رویش سے کیا۔

اس سوال کے جواب میں رویش کمار نے کہا کہ ’جب کرن تھاپر نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اونچی آواز میں کہا کہ ہاں یہ مجھے نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا ہے، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا لیکن یہ تکبر کی بات نہیں۔ ایک انٹرویو میں اگر میں غصے میں بول رہا ہوں تو آپ اس سے اندازہ نہیں لگا سکتے کہ یہ تکبر کی بات ہے۔ میں کیا سمجھ رہا ہوں یہ اہم نہیں۔‘اس کے جواب میں رویش کمار نے 25 نومبر کو فنانشل ٹائمز کو دیے گئے گوتم اڈانی کے انٹرویو کا حوالہ دیا۔جس میں اڈانی نے کہا تھا کہ ’آپ حکومت پر تنقید کر سکتے ہیں، لیکن اگر حکومت اچھا کام کر رہی ہے، تو آپ میں اس کی تعریف کرنے کی ہمت بھی ہونی چاہیے۔رویش کہتے ہیں ’میں نے سوچا کہ یہ میرے لیے ایک ادارتی حکم ہے، جنھیں ایسا نہیں لگا وہ آج وہاں کام کر رہے ہیں۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے لیے بھی ایک اشارہ ہے۔وہ مزید کہتے ہیں ’درمیان میں لگ رہا تھا کہ یہ ملک کبھی اتنا کمزور نہیں ہو گا۔ اس کے صنعت کار اتنے بزدل نہیں ہوں گے کہ ایک صحافی کو برداشت نہ کر سکیں۔ لیکن صنعتکار بزدل نکلے، میرے دروازے بند ہیں۔

اگر یوٹیوب کا ذریعہ نہ ہوتا تو میں اس پیشے سے 10 روپے بھی کما نہیں پاتا اس سوال کے جواب میں کہ کیا وہ سیاست میں آئیں گےرویش کمار نے کہا کہ ان کے بہت سے دوست اور خیر خواہ کہتے رہتے ہیں کہ وہ سیاست میں شامل ہو جائیں، لیکن کسی سیاسی پارٹی نے انھیں کوئی دعوت نہیں دی۔لیکن انھوں نے یہ ضرور کہا کہ ’تصور کریں کہ اگر میں لوک سبھا میں ہوں تو ان کے (مودی) سامنے ہوں گا، اور کوئی بھی لوک سبھا کو نہیں خرید سکتا۔‘لیکن پھر رویش کمار نے کہا ’بہرحال کام صرف وہی کرنا چاہیے جو آپ کے خواب میں آئے۔ میں اب بھی اپنے خوابوں میں ٹی وی دیکھتا ہوں۔ جس دن یہ خواب بدل جائے گا، میں بھی بدل جاؤں گا (سورس بی بی سی ہندی)

Related

ShareTweetSend
Previous Post

پرگیہ ٹھاکر پر غداری کا مقدمہ درج ہو:کانگریس کا مطالبہ

Next Post

بی ایس ایف جوان کوپیٹ پیٹ کر مارڈالا،ساتوں ملزم گرفتار

RK News

RK News

Related Posts

خبریں

کیا مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار کم زور ہو رہا ہے؟

مارچ 19, 2023
مضامین

تکثیری سماج میں علماء حق کی دقت (مولانا رضی الاسلام ندوی کے انٹرویو کا جائزہ)

مارچ 14, 2023
مضامین

مولانا ارشدمدنی کا بیانیہ:کس کا فائدہ،کس کا نقصان؟

فروری 22, 2023
خبریں

رشدی پر حملہ کرنے والےکو ایران کا قیمتی تحفہ

فروری 21, 2023
مضامین

راہل کے لیے دلی ہنوز دور است:تولین سنگھ

فروری 5, 2023
مضامین

‘عزت مآب’ گاۓ پر می لارڈ کا فرمانا؟

جنوری 27, 2023
Next Post
بی ایس ایف جوان کوپیٹ پیٹ کر مارڈالا،ساتوں ملزم گرفتار

بی ایس ایف جوان کوپیٹ پیٹ کر مارڈالا،ساتوں ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں لگے "جے ہندوراشٹر” کے بینر،ماحول گشیدہ

مارچ 29, 2023

جے پور بم بلاسٹ میں سزاۓ‌موت پانے والے چار مسلم نوجوان راجستھان ہائ کورٹ سے بری

مارچ 29, 2023

مرادآباد کے بعد نوئیڈا میں نمازتراویح پر ہنگامہ،پولیس فورس تعینات

مارچ 29, 2023

عالمی انسانی حقوق پر مغرب کا دوہرا معیار: ایمنسٹی انٹرنیشنل

مارچ 29, 2023

أخبار حديثة

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں لگے "جے ہندوراشٹر” کے بینر،ماحول گشیدہ

مارچ 29, 2023

جے پور بم بلاسٹ میں سزاۓ‌موت پانے والے چار مسلم نوجوان راجستھان ہائ کورٹ سے بری

مارچ 29, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->