اردو
हिन्दी
اپریل 19, 2021
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
Advertisement Banner
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Home خبریں

شاپنگ مالز میں اب صرف سعودی شہریوں کو ملازمت ملے گی

RK News by RK News
اپریل 8, 2021
in خبریں, متفرقات
0
شاپنگ مالز میں اب صرف سعودی شہریوں کو ملازمت ملے گی

فیصلے سے سعودی نوجوانوں کو 51 ہزار ملازمتیں ملنے کا امکان

1k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الریاض:
افرادی قوت وسماجی بہبود کے سعودی وزیر انجینئر احمد الراجحی نے لیبر مارکیٹ میں تین پیشےسعودیوں کے مخصوص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انجینئر الراجحی کے مطابق پہلے اقدام کے طور پر انڈور شاپنگ سینٹرز (مالز) کے تمام پیشے سعودیوں کے لیے مختص کردیے۔ تاہم اس ضمن میں بعض سرگرمیوں اور پیشوں کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔
وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کا دوسرا فیصلہ ریستورانوں اور قہوہ خانوں کے بارے میں ہے۔ اس کے تحت ان تمام مقامات پر سعودائزیشن کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔
تیسرے فیصلے میں اشیاء خور ونوش فروخت کرنے والے بڑے مراکز میں سعودائزیشن کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی کہ ان تینوں فیصلوں کی بدولت سعودی نوجوانوں کو 51 ہزار ملازمتیں ملیں گی۔
وزارت افرادی قوت نے انتباہ دیا کہ ان تینوں فیصلوں پر کاروباری مراکز سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ خلاف ورزی کرنے والے تجارتی مراکز کو سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت افرادی قوت نے بیان میں کہا کہ تینوں فیصلوں پر عمل درآمد کے طریقوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں۔
سعودائزیشن کے حوالے سے وزارت افرادی قوت کے نئے فیصلے انڈورِ، کمرشل کمپلیکس، ریستورانوں، قہوہ خانوں، اشیاء خور ونوش کے مراکز اور مرکزی سپلائی چین مارکیٹوں پر لاگو ہوں گے۔
ان فیصلوں کی بدولت ثانوی اسکول پاس اور مڈل اسکول پاس نوجوانوں کو روزگار دلایا جائے گا، جبکہ مقامی شہریوں کو فوڈ سروسز کے کلیدی عہدوں کے لیے تیار کیا جائے گا۔ ان فیصلوں کا ایک اہم ہدف سعودیوں کے نام سے غیر ملکیوں کے کاروبار کا دائرہ محدود کرنا اور متعدد اہم شعبوں میں ترقی کی شرح کو بڑھانا ہے۔
وزارت افرادی قوت کے ان تینوں فیصلوں سے مقامی شہریوں کو تین فائدے ہوں گے- پائیدار قسم کی ملازمتیں ملیں گی- روزگار کی تربیت اور صلاحیت پیدا ہو گی جبکہ ملازمت کے حوالے سے استعداد کار میں بھی اضافہ ہو گا-
نئے فیصلوں کے تحت ریستوران، قہوہ خانے، شو روم، انڈور سیلز اور مارکیٹنگ ڈائریکٹرز سعودی ہوں گے۔ معاون کمرشل ڈائریکٹر سعودی ہوں گے۔ کسٹمر سروس کا منیجر سعودی ہوگا۔ ریٹیل سیلز کا انچارج اور اکاؤنٹ فنڈز کے انچارج بھی سعودی ہی تعینات ہوں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

بائیڈن انتظامیہ کا اعلان ،فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی اُنرواکے لیے امریکہ کی امداد بحال

Next Post

اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی شخص شہید

RK News

RK News

Related Posts

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل
خبریں

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس
خبریں

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی
خبریں

35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

اپریل 17, 2021
سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے
انٹرٹینمینٹ

سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

اپریل 17, 2021
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مفتی اعجازارشدقاسمی کاانتقال
متفرقات

آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مفتی اعجازارشدقاسمی کاانتقال

اپریل 17, 2021
T-20ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دی
انٹرٹینمینٹ

T-20ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دی

اپریل 17, 2021
Next Post
اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی شخص شہید

اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی شخص شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • 17.5k Fans
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہار میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا،جن کو آنا ہے جلد آجائیں: نتیش کمار

بہار میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا،جن کو آنا ہے جلد آجائیں: نتیش کمار

اپریل 16, 2021
ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز

ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز

اپریل 13, 2021
مدارس کی بستی ٹانڈہ میں علماکرام ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنےمیں مصروف:عوام ناراض

مدارس کی بستی ٹانڈہ میں علماکرام ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنےمیں مصروف:عوام ناراض

اپریل 1, 2021
ہندوتو کے نئے ’اوتار‘کجریوال ‘ایم آئی ایم کی انٹری ’اب دہلی میں ’کھیلا ہوبے‘!

ہندوتو کے نئے ’اوتار‘کجریوال ‘ایم آئی ایم کی انٹری ’اب دہلی میں ’کھیلا ہوبے‘!

مارچ 21, 2021
جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0
مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

0
جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

اپریل 17, 2021
سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

اپریل 17, 2021

أخبار حديثة

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

ٹیگز

اداریہ،کالم انٹرٹینمینٹ ایجوکیشن بزنس خبریں خواتین مزہب، ادب گراونڈ زیرو ہوم
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist