Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
مئی 21, 2022
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home خبریں

سی اے اے تحریک میں مارے گئے لوگوں کے ورثا بے حال، نہ قانونی مدد نہ مالی

RK News by RK News
جنوری 26, 2022
in خبریں
0
سی اے اے تحریک میں مارے گئے لوگوں کے ورثا بے حال، نہ قانونی مدد نہ مالی

(فائل فوٹو)

119
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(آرکے بیورو)

سی اے اے مخالف تحریک کے دوران اترپردیش کے مختلف شہروں میں پولیس فائرنگ سے 22نوجوان مارے گئے ان میں کوئی کسی کا شوہر تھا کوئی بھائی تو کو ئی بیٹا ،کسی گھر میں وہ اکلوتا کمانے والا تھا ۔

"No Muslim organization came to help us" say the family members of 22 #CAA protesters who were killed in police firing in 2019 across UP. # #CAAProtests #UPPolice @JamiatUlama_in @JIHMarkaz @ArshadMadani007 @Mahmoodmadadim2 @sadathusaini @asadowaisi pic.twitter.com/HuWBOlywiS

— MuslimMirror.com (@MuslimMirror) January 26, 2022

ان‌مارے گئے لوگوں کے ورثا کا مشترکہ طور پر یہ کہنا ہے کہ کچھ دنوں کے ہنگامہ اور شوروغل کے بعد کسی نے ان کی سدھ بدھ نہیں لی۔ کوئی بھی مسلم تنظیم قریب نہیں بھٹکی، کسی نے قانونی و مالی مدد نہیں کی۔ انگریزی پورٹل muslim mirrorنے ان ورثا سے گفتگو کی ان سب کا یہی کہنا ہے کہ وہ تنہا کھڑے ہیں۔ کوئی انگلی پکڑنے نہیں آیا ۔ہمارے بچے احتجاج میں گئے اورپولیس گولی کا نشانہ بن گئے کوئی کسی کام سے گھر سے نکلا اور پولیس فائرنگ میں مارے گئے ۔ان میں سے بعض نے ان تنظیموں اور لیڈروں کا باقاعدہ نام بھی لیا ۔’روزنامہ خبریں‘ ان الزامات کی تصدیق نہیں کرتا لیکن ایک ایسا گوشۂ سامنے آیا ہے جو چونکانے والا ہے ۔یہ ایسی بات ہے جو پریشان کن ہے۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

پریاگ راج میں پولیس نے طلبا کو ہاسٹل سے نکال کر بے رحمی سے پیٹا

Next Post

بی ایس پی کے چھ امیدواروں کی فہرست میں دومسلمانوں کو جگہ ملی

RK News

RK News

Related Posts

’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد
خبریں

’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد

مئی 20, 2022
’امید ہے ڈسٹرکٹ جج انصاف کریں گے‘، سپریم کورٹ کے حکم پر اویسی کا رد عمل
خبریں

’امید ہے ڈسٹرکٹ جج انصاف کریں گے‘، سپریم کورٹ کے حکم پر اویسی کا رد عمل

مئی 20, 2022
گیان واپی پر اویسی کی پارٹی کے لیڈر کی پوسٹ، یوپی پولیس نے گرفتار کیا
خبریں

گیان واپی پر اویسی کی پارٹی کے لیڈر کی پوسٹ، یوپی پولیس نے گرفتار کیا

مئی 20, 2022
یوپی:ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے سی ایم یوگی اور اکھلیش، جانیں کیا ہوئی بات؟
خبریں

یوپی:ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے سی ایم یوگی اور اکھلیش، جانیں کیا ہوئی بات؟

مئی 20, 2022
لالو پرساد کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے،نیا مقدمہ درج
خبریں

لالو پرساد کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے،نیا مقدمہ درج

مئی 20, 2022
دہلی: اورنگزیب لین پر لگایا باباوشوناتھ مارگ کاپوسٹر
خبریں

دہلی: اورنگزیب لین پر لگایا باباوشوناتھ مارگ کاپوسٹر

مئی 20, 2022
Next Post
بی ایس پی کے چھ امیدواروں کی فہرست میں دومسلمانوں کو جگہ ملی

بی ایس پی کے چھ امیدواروں کی فہرست میں دومسلمانوں کو جگہ ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 68.9k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
آصف محمد خان اپنے الزامات کا ثبوت دیں:جرنلسٹ فرحان یحییٰ کا چیلنج

آصف محمد خان اپنے الزامات کا ثبوت دیں:جرنلسٹ فرحان یحییٰ کا چیلنج

جون 17, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1
قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

مئی 20, 2022
’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد

’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد

مئی 20, 2022
’امید ہے ڈسٹرکٹ جج انصاف کریں گے‘، سپریم کورٹ کے حکم پر اویسی کا رد عمل

’امید ہے ڈسٹرکٹ جج انصاف کریں گے‘، سپریم کورٹ کے حکم پر اویسی کا رد عمل

مئی 20, 2022
گیان واپی پر اویسی کی پارٹی کے لیڈر کی پوسٹ، یوپی پولیس نے گرفتار کیا

گیان واپی پر اویسی کی پارٹی کے لیڈر کی پوسٹ، یوپی پولیس نے گرفتار کیا

مئی 20, 2022

أخبار حديثة

قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

قبۃ الصخرہ شہید کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر!

مئی 20, 2022
’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد

’سب سے زیادہ ظلم اپنوں نے کیا‘،رامپور پہنچنے پر اعظم خاں کاچھلکا درد

مئی 20, 2022
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->