تحریر: ندیم خان
یہ اکرم ہے مصطفی آباد میں جینز کا کام کرتا تھا۔دہلی فسادات میں ایک ہاتھ اور دوسرے ہاتھ کی تین انگلیاں چلی گئی تھی۔پہلا آپریشن ہم لوگوں نے سینٹ اسٹیفن اسپتال میں کروایاتھا ۔
جس میں پیٹ سے کچھ جلد نکال کر ہاتھ پر لگایا گیا اور مصنوعی ہاتھ لگایا گیا ،لیکن ہاتھ کام نہیں کر رہا تھا اور دوسرے ہاتھ میں انگلیاں نہیں تھیں۔
ایک سال کی مسلسل بھاگ دوڑ کے بعد اکرم کا ایک مصنوعی ہینڈ سینسر کے ساتھ امپورٹ ہو کر آگیا ہے جو چند دنوں میں ٹیسٹنگ کے بعد کیا لگ جائے گا۔