Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
مارچ 29, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Support Us
Home ہیٹ کرا ئم

امریکہ میں چھ سالہ بچے نے ٹیچر کو گولی مار دی

RK News by RK News
جنوری 7, 2023
in ہیٹ کرا ئم
0
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

(ورجینیا)امریکہ میں نیوپورٹ نیوز شہر کی پولیس اور اسکول حکام کے مطابق ورجینیا ریاست کے ایک اسکول میں جمعے کے روز ایک چھ سالہ بچے نے ایک ٹیچر کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
فائرنگ کا یہ واقعہ رچنیک ایلیمنٹری اسکول کے درجہ اول کے ایک کلاس روم میں پیش آیا تاہم اس میں کوئی طالب علم زخمی نہیں ہوا۔
پولیس چیف اسٹیو ڈریو نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس فائرنگ میں ایک 30 سالہ خاتون ٹیچر بری طرح زخمی ہو گئیں۔ انہیں اتنے شدید زخم آئے ہیں جس سے جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے تاہم ہسپتال میں اب ان کی حالت میں کچھ بہتری نظر آ رہی ہے۔
ڈریو کا کہنا تھا، "ہمارے سامنے ایسی کوئی صورت حال نہیں تھی جس سے یہ کہا جا سکے کہ کوئی شخص اسکول میں فائرنگ کرنے جا رہا ہو۔”انہوں نے مزید کہا، "یہ کوئی حادثاتی فائرنگ نہیں تھی۔”فائرنگ کرنے والے لڑکے کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ لیکن فائرنگ کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کے پاس کلاس روم میں ایک ہینڈگن تھی اور تفتیش کار یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ اس بچے کے ہاتھ کیسے لگی۔
شہر کے اسکولوں کے نگراں جارج پارکر نے کہا، "میں صدمے میں ہوں اور دل گرفتہ ہوں۔”انہو ں نے کہا، "آج ہمارے طلبہ کو بندوق کے تشدد کا سبق ملا۔ انہیں یہ بھی سبق ملا کہ بندوقیں کس طرح، نہ صرف تعلیمی ماحول بلکہ ایک خاندان اور ایک کمیونٹی میں بھی تباہی پھیلا سکتی ہیں۔”

Related

ShareTweetSend
Previous Post

حج کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن غیر قانونی : کیجریوال کا ایل جی پر حملہ

Next Post

برطانوی شہزادے ہیری معصوم افغانوں کے قاتل ہیں، طالبان

RK News

RK News

Related Posts

ہیٹ کرا ئم

مدھیہ پردیش میں چرچ کی دیواروں پر لکھا ’رام‘

فروری 13, 2023
ہیٹ کرا ئم

فیس بک پر اسلحہ کی ڈیل،بجرنگ دل کے گروپس کو بیچنے کا پلان،وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ

فروری 9, 2023
ہیٹ کرا ئم

میرٹھ: یونیورسٹی میں کوریائی لڑکیوں سے بدسلوکی، لگے جے شری رام کے نعرے

جنوری 23, 2023
ہیٹ کرا ئم

آفتاب کے خلاف 3000صفحات کی چارج شیٹ تیار

جنوری 22, 2023
ہیٹ کرا ئم

اسرائیل نے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

جنوری 14, 2023
ہیٹ کرا ئم

کھیت سے مرچ توڑنے پر دبنگوں نے دلتوں کو لاٹھیاں سے پیٹا

جنوری 9, 2023
Next Post

برطانوی شہزادے ہیری معصوم افغانوں کے قاتل ہیں، طالبان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں لگے "جے ہندوراشٹر” کے بینر،ماحول گشیدہ

مارچ 29, 2023

جے پور بم بلاسٹ میں سزاۓ‌موت پانے والے چار مسلم نوجوان راجستھان ہائ کورٹ سے بری

مارچ 29, 2023

مرادآباد کے بعد نوئیڈا میں نمازتراویح پر ہنگامہ،پولیس فورس تعینات

مارچ 29, 2023

عالمی انسانی حقوق پر مغرب کا دوہرا معیار: ایمنسٹی انٹرنیشنل

مارچ 29, 2023

أخبار حديثة

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں لگے "جے ہندوراشٹر” کے بینر،ماحول گشیدہ

مارچ 29, 2023

جے پور بم بلاسٹ میں سزاۓ‌موت پانے والے چار مسلم نوجوان راجستھان ہائ کورٹ سے بری

مارچ 29, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->