نئی دہلی :
پٹودی مہاپنچایت کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی کرنے والے رام بھگت گوپال کی درخواست ضمانت گڑگاؤں کی عدالت سے مسترد کر دی گئی۔
رام بھگت نے سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران جامعہ علاقہ میں جنوری 2020 میں گولی چلائی تھی اور کھلے عام طمنچہ لہراتے ہوئے نظر آیا تھا۔