دہرہ دون: اتراکھنڈ میں کوووڈ-19کے قہر کی وجہ سے اس بار بھی عید کے موقع پر عیدگاہ یا مساجد میں ہونے والی نماز میں زیادہ سے زیادہ پانچ لوگ ہی نماز ادا کرسکیں گے۔ اس سلسلہ میں ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اشوک کمار نے ماتحتوں کو مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔