شراوستی :(ایجنسی)
شراوستی میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ’’مسلمانوں طمانیت کرنے والے یہ نہیں جانتے کہ افغانستان یا پاکستان یا بنگلہ دیش یا ایران یا عراق یا انڈونیشیا میں کوئی تین طلاق نہیں ہے۔ ان مسلم ممالک میں تین طلاق نہیں تھی لیکن ہمارے سیکولر ملک میں تھی۔ پی ایم مودی نے کروڑوں مسلم خواتین کو آزادی دلائی۔‘‘