Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
نومبر 28, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home خبریں

ورلڈ کپ فائنل: ‘فری فلسطین’ ٹی شرٹ پہنے آسٹریلوی مداح میدان میں کوہلی کے قریب پہنچ گیا، اب پولیس حراست میں ،ویڈیو وائرل،

RK News by RK News
نومبر 19, 2023
in خبریں
0
128
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمدآباد: بھارت آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران پچ پر ویراٹ کوہلی کے قریب آنے والے شخص کو احمد آباد پولیس نے حراست میں لے لیا۔
اس شخص نے ‘آزاد فلسطین’ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اور اس کے ہاتھ میں جھنڈا تھا۔ وہ پچ پر ویراٹ کوہلی کے قریب آیا۔ اس نے کوہلی کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ کچھ دیر کے لیے میچ میں خلل پڑا اور پھر سیکیورٹی اہلکار اسے باہر لے گئے۔

"My name is John…I am from Australia. I entered (the field) to meet Virat Kohli. I support Palestine"#FreePalestine#INDvAUS pic.twitter.com/kQ8xx2pnpx

— Kashif Arsalaan (@KashifArsalaan) November 19, 2023

پولیس کی تحویل میں لیتے وقت اس شخص نے اپنے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ آسٹریلیا کا رہائشی ہے۔
نیوز ایجنسی اے این آئی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں یہ شخص اپنا نام جانسن بتا رہا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ ‘اس کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اور وہ میدان میں ویراٹ کوہلی سے ملنے گیا تھا۔’

اس نے کہا کہ وہ فلسطین کا حامی ہیے۔ اس کی ٹی شرٹ پر آگے لکھا تھا ‘Stop Bombing Palestine’ اور پیچھے ‘Free Palestine’ لکھا ہوا تھا۔ یہ شخص میدان میں داخل ہوا اور ویراٹ کوہلی کے قریب آگیا۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شخص نے کوہلی کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ اس دوران کوہلی قدرے بے چین نظر آئے، حالانکہ ان کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔
بعد میں جب سیکورٹی اہلکار اس شخص کو لے جا رہے تھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کوئی نعرہ لگا رہا ہے۔بعد میں اسے احمد آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس واقعے کو سیکیورٹی کی بڑی خامی قرار دیا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پوری دنیا میں احتجاج ہو رہا ہے اور اسرائیل پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ فوری طور پر انسانی امداد کے لیے بمباری بند کرے۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

اب جنوبی غزہ پر بے تحاشہ بمباری،اسرائیل نے الشفا ہسپتال سے کئی لاشیں غائب کردیں :حماس

Next Post

“صہیونیت اور ہندوتوا کے درمیان ہم آہنگی”جندل یونیورسٹی کی اپنے ممتاز اسکالر سے معذرت کی ہدایت

RK News

RK News

Related Posts

خبریں

مشن 2024 : ایڈوکیٹ سلیمان محمد خاں ہو سکتے ہیں رامپور میں کانگریس کا چہرا

نومبر 28, 2023
خبریں

مالدیپ کو بھارت کی ضرورت نہیں؟نئے صدر کا ترکی دورہ،آخر ان کا پلان ہے کیا!

نومبر 28, 2023
خبریں

چند درجن فلسطینیوں کی رہائی کے بعد غرب اردن سے اسرائیل نے تین ہزار کو گرفتار کر لیا

نومبر 28, 2023
خبریں

پُراسرار سائبر حملہ، اسرائیل میں ایمبولینس اور پولیس حکام سے رابطے منقطع

نومبر 28, 2023
خبریں

مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے پر بی جے پی کو بہار اسلامک اسٹیٹ نظر آنے لگا

نومبر 28, 2023
خبریں

اسرائیلی فوج نے نفرت اور دہشت گردی کی تجدید کی ہے: روس

نومبر 28, 2023
Next Post

“صہیونیت اور ہندوتوا کے درمیان ہم آہنگی”جندل یونیورسٹی کی اپنے ممتاز اسکالر سے معذرت کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 19.7k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ہندستانی عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں:مولانا محمود مدنی،میڈیا کی رپورٹنگ کو شرمناک بتایا

اکتوبر 10, 2023
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

مشن 2024 : ایڈوکیٹ سلیمان محمد خاں ہو سکتے ہیں رامپور میں کانگریس کا چہرا

نومبر 28, 2023

مالدیپ کو بھارت کی ضرورت نہیں؟نئے صدر کا ترکی دورہ،آخر ان کا پلان ہے کیا!

نومبر 28, 2023

چند درجن فلسطینیوں کی رہائی کے بعد غرب اردن سے اسرائیل نے تین ہزار کو گرفتار کر لیا

نومبر 28, 2023

پُراسرار سائبر حملہ، اسرائیل میں ایمبولینس اور پولیس حکام سے رابطے منقطع

نومبر 28, 2023

أخبار حديثة

مشن 2024 : ایڈوکیٹ سلیمان محمد خاں ہو سکتے ہیں رامپور میں کانگریس کا چہرا

نومبر 28, 2023

مالدیپ کو بھارت کی ضرورت نہیں؟نئے صدر کا ترکی دورہ،آخر ان کا پلان ہے کیا!

نومبر 28, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->