Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
ستمبر 27, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Support Us
Home Uncategorized

نکاح ایک عبادت ہے ، اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے:مسلم پرسنل لاء بورڈ

RK News by RK News
مارچ 23, 2021
in Uncategorized, متفرقات, مذہبیات
0
نکاح ایک عبادت ہے ، اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے:مسلم پرسنل لاء بورڈ
79
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (پریس ریلیز)نکاح ایک عبادت ہے اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے، عبادت کو رسم نہیں بنانا چاہئے، نکاح کی اس عبادت میں ہم نے نت نئی رسموں اور فضول خرچیوں کا ایسا بوجھ ڈالا کہ ایک غریب بلکہ متوسط آمدنی والے شخص کے لیے بھی ایک نا قابل عبور پہاڑ بن کر رہ گیا، یہ وقت کی شدید ضرورت ہے کہ آسان اور مسنون نکاح کی اس مہم کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھایا جائے اوراپنے علاقوں میں اس سلسلے میں پہل کی جائے،ان قیمتی خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے منعقد کی گئی سہ روزہ آن لائن کانفرنس کی تیسری نشست کی صدارت فرماتے ہوئے مولانا حکیم محمد عبداللہ مغیثی ( رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) نے کیا،مولانا محترم نے مسلمانوں سے گذارش کی ہے کہ وہ سنت و شریعت کے مطابق نکاح کی تقریب کو انجام دیں اور جس نکاح کی تقریب میں سنت و شریعت کا پاس و لحاظ نہ کیا جائے اوررسم و رواج کواختیار کیا جائے اس میں ہرگزشرکت نہ کریں، اگراس بات پرعمل کیاگیاتو آپ دیکھیں گے کہ اس کے بڑے اچھے او رخوشگوارنتائج سامنے آئیں گے۔ قبل ازیںمولانا ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی نے بھی خطاب کیااورحضرت سعید ابن مسیب ؒ کی صاحب زادی کے نکاح کا واقعہ بیان کر کے اسے ایک نمونہ قرار دیا، اسی طرح مولانا مفتی احسان قاسمی( استا ذو صدر مفتی دارالعلوم وقف دیوبند) نے زوجین کے حقوق، خاص طور سے مہر کے تعلق سے شریعت کی روشنی میں بڑی اہم باتیں پیش کیںاور ان کی زندگی کے تعلق سے شریعت کی روشنی میں قیمتی ہدایا ت پیش کیں۔گجرات کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے کنوینرمفتی محمود بارڈولی ( رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) نے بھی نکاح کو زمینی سطح پر کیسے کامیاب بنایا جائے او ر اس کے لیے کیاکوششیںکی جائیں اس حوالہ سے کچھ ضروری نکات کی وضاحت کی،صدارتی خطاب سے پہلے مولانا سلمان بجنوری نقشبندی (استاذ دارالعلوم دیوبند )نے ازواج مطہرات اور بنا ت طاہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کے نکاح کی تفصیل بیان کی اور ان کے بڑے اہم واقعات بیان کیے۔

                سہ روزہ آن لائن کانفرنس کی یہ تیسری نشست صبح دس بجے قاری محمد اشرف کی تلاوت سے شروع ہوئی ، ابتداء میں مولانامحمد عمرین محفوظ رحمانی (سکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ) نے تمام مہمانوں کے لیے استقبالیہ کلمات پیش کیے ، مولانامہدی حسن عینی (دیوبند) نے نظامت کے فرائض انجام دیے، علماء کرام کی تقاریر کایہ سلسلہ دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہا او رمولانا حکیم محمد عبداللہ مغیثی کے دعائیہ کلمات پر یہ تیسری نشست حسن و خوبی کے ساتھ اختتام کو پہونچی۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

کووی شیلڈ پر اٹھائے تھے سوال ، اویسی نے لگوائے کورونا ٹیکہ

Next Post

سشانت کی چھچھورے بہترین فلم اور کنگنا کوملا بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ

RK News

RK News

Related Posts

Uncategorized

بھارت میں سارے ادارے آرایس آیس کے زیر اثر:راہل کا دعویٰ کہا،لڑائی جاری رکھوں گا

ستمبر 23, 2023
Uncategorized

آسام کی NRC سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ

ستمبر 21, 2023
Uncategorized

جنترمنتر:ہیٹ اسپیچ ہونے پر دہلی پولیس نے مہا پنچایت کو بیچ میں روک دیا

اگست 21, 2023
Uncategorized

بھارت:انتخابی جیت کے لیے سوشل میڈیا انفلونسرز کا استعمال

اگست 20, 2023
Uncategorized

چاند کی طرف ایک اور قدم، چندریان۔3 الگ ہوا ‘لینڈر وکرم

اگست 17, 2023
Uncategorized

تین دن تک آزادی کا جشن منائیں گے فرنگی محلی،ہندستانیوں سے بھی اپیل کی

اگست 15, 2023
Next Post
سشانت کی چھچھورے بہترین فلم اور کنگنا کوملا بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ

سشانت کی چھچھورے بہترین فلم اور کنگنا کوملا بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 19.7k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا: ایاد علاوی

ستمبر 26, 2023

آر ایس ایس “لوجہاد“ اور تبدیلی مذہب کے خلاف مہم تیز کرے گا

ستمبر 26, 2023

أخبار حديثة

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->