لکھنؤ:
حکومت اترپردیش نے اخبارات ، رسائل ، پورٹل کے رجسٹریشن اور اشتہار -آر او سمیت تمام متعلقہ کاموں کو آن لائن کردیا ہے ۔
اس سلسلے میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (حکومت اتر پردیش) نے اخبارات میں اشتہار شائع کر کے سب کو آگاہ کیا ہے۔
Tag Code:

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔
.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN