مقبوضہ فلسطین:
اسرائیل کی غزہ پر حالیہ بمباری نے سب سے زیادہ بچوں کو متاثر کیا ہے، عربی و فلسطینی ذرایع کا دعویٰ ہے کہ ایک ہفتے سے جاری اس لڑا ئی میں کم ازکم 60 بچوں کی شہادت ہوئی ہے اور متعدد زخمی ہو ئے ہیںان حالات نے ان کی سوچ کو بھی متاثر کیا ہے ایک طرف موت ان کے لیے ایک کھیل کی طرح ہے۔ وہیں اس جنگ نے ان کی مسکراہٹ،شوخی چھین لی ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار مختلف طریقوں سے کررہے ہیں ایک بچے نے ریپ میوزک کا سہارا لیا ہے یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔