ریاض:
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک فیشن شو کے دوران صفیہ حسین کے ڈیزائن کردہ عبایا چھائے رہے۔ عبایا کو ماڈل کے ذریعے پیش کیا گیا۔
عبایا ایک ایسا لباس ہے جو مسلم خواتین پہنا کرتی ہیں، جس میں پورا جسم ڈھکا ہوتا ہے۔ جو ہندوستان اور پاکستان میں پہنے جانے والے برقع کی طرح ہے۔