نئی دہلی : (ایجنسی)
تیسری دنیا کے ممالک میں خواتین کے حقوق کے لیے پریشان مغرب میں عورتوں کے ساتھ کتنی انسانیت برتی جاتی ہے یہ اس کا ہلکا سا نمونہ ہے،افغانستان میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے کے بعد خواتین کے تعلق سے عالمی برادری خصوصاً یورپ کی تشویش بجاہے، کیونکہ ان کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں رہا ہے۔
اس ویڈیو میں نوجوان خاتون کے ساتھ کئی پولیس اہلکار جتنی انسانیت اور عزت وتکریم کا مظاہرہ کرہے ہیں وہ قابل دید ہے۔
اس کا قصور یہ تھا کہ وہ بغیر ویکسینیشن کے مارکیٹ آگئی اس کا اصرار تھا کہ اب وہ مارکیٹنگ کرکے ہی گھر جائے گی ،بس پھر کیا تھا پولیس اس پر ٹوٹ پڑی پھر جو کچھ کیا وہ خود دیکھیں۔