گاندھی نگر:وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی کی آخری رسومات گجرات کے گاندھی نگر میں واقع شمشان گھاٹ میں ادا کر دی گئین۔ پی ایم مودی اور ان کے بھائی نے چتا روشن کی۔
واضح ہووزیر اعظم کی والدہ ہیرا بین مودی کا 100 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے احمد آباد کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال پر متعدد افراد نے تعزیت کا اظہار کیا