اردو
हिन्दी
اپریل 19, 2021
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
Advertisement Banner
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
No Result
View All Result
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
No Result
View All Result
Home خبریں

پی ایم کی ریلی میں آنے والوں کو ایک ہزار کا کوپن، ٹی ایم سی نے لگایا ’کیش فار ووٹ‘ کا الزام

RK News by RK News
اپریل 7, 2021
in خبریں
0
پی ایم کی ریلی میں آنے والوں کو ایک ہزار کا کوپن، ٹی ایم سی نے لگایا ’کیش فار ووٹ‘ کا الزام
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
مغربی بنگال میں جاری اسمبلی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے مابین مقابلہ دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔ ہر مرحلے کی انتخابی مہم کے دوران ترنمول کانگریس ، بی جے پی اور بائیں بازو پارٹی -کانگریس ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتی نظر آرہی ہیں۔ اب ٹی ایم سی اور بائیں بازو نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ پارٹی نے جنوبی 24 پرگنہ کے رائے دھی گاؤں میں گاؤں والوں کو ایک ہزار روپے کا کوپن تقسیم کرکے ان کے ووٹ خریدا ہے ۔ بتادیں کہ تیسرے مرحلے میں رائے دھی میں منگل کو ووٹنگ ہوئی تھی۔
ٹی ایم سی اور سی پی ایم کے حامیوں کا الزام ہے کہ رائے دھی میں بی جے پی کی مقامی قیادت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر والے ایک ہزار روپے مالیت کے کوپن تقسیم کی ہے۔ یہاں لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ یکم اپریل کو جے نگر میں مودی کی ریلی میں آنے والوں اور بی جے پی کو ووٹ دینے والوں کو ایک ہزار روپیہ دیا جائے گا۔
’ٹیلی گراف‘ اخبار کے مطابق دیہاتیوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کوپن انہیں بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے اور منعقد کی گئی ریلی میں پہنچنے کی تجویز کے ساتھ دیئے گئے۔ حالانکہ بی جے پی لیڈروں نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ کوپن دراصل چندہ کی رسید ہے ، جس سے جنوبی 24 پرگنہ میں ہی ایک میٹنگ کی جانی تھی۔
ٹی یم سی چھوڑ کر بی جےپی میں آئے شانتتو باپولی جو کہ رائے دھی سے پارٹی کے امیدوار بھی ہیں ، نے کہا کہ یہ کوپن وزیر اعظم مودی کے لئے منعقد کی گئی ریلی کے لیے چند جمع کرنے کےلیے دئے گئے تھے، ناکہ ریلی میں بھیڑ بڑھانے اور بی جے پی کوووٹ ڈالنے کے بدلے کیش دینے کے لیے ۔

ShareTweetSend
Previous Post

ملک میں کورونا کےفعال معاملات 8 لاکھ سے تجاوز ،مہاراشٹر سرفہرست

Next Post

41 کی ہوئی بی جے پی-چند اہم حقائق جانیں

RK News

RK News

Related Posts

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل
خبریں

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس
خبریں

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی
خبریں

35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

اپریل 17, 2021
سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے
انٹرٹینمینٹ

سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

اپریل 17, 2021
بہار اسٹیشن پر بھگدڑ ، ویڈیو وائرل
خبریں

بہار اسٹیشن پر بھگدڑ ، ویڈیو وائرل

اپریل 17, 2021
ہوشیار ! دہلی پولیس کا مشورہ: کورونا کی دوسری لہر 100 دن تک چل سکتی ہے
خبریں

ہوشیار ! دہلی پولیس کا مشورہ: کورونا کی دوسری لہر 100 دن تک چل سکتی ہے

اپریل 17, 2021
Next Post
41 کی ہوئی بی جے پی-چند اہم حقائق جانیں

41 کی ہوئی بی جے پی-چند اہم حقائق جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • 17.5k Fans
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہار میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا،جن کو آنا ہے جلد آجائیں: نتیش کمار

بہار میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا،جن کو آنا ہے جلد آجائیں: نتیش کمار

اپریل 16, 2021
ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز

ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز

اپریل 13, 2021
مدارس کی بستی ٹانڈہ میں علماکرام ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنےمیں مصروف:عوام ناراض

مدارس کی بستی ٹانڈہ میں علماکرام ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنےمیں مصروف:عوام ناراض

اپریل 1, 2021
ہندوتو کے نئے ’اوتار‘کجریوال ‘ایم آئی ایم کی انٹری ’اب دہلی میں ’کھیلا ہوبے‘!

ہندوتو کے نئے ’اوتار‘کجریوال ‘ایم آئی ایم کی انٹری ’اب دہلی میں ’کھیلا ہوبے‘!

مارچ 21, 2021
جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0
مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

0
جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

35 گھنٹے تک جاری رہنے والے کورونا کرفیو کے دوران چند چیزوں کی اجازت ہو گی

اپریل 17, 2021
سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

سشانت معاملے میں فیک ٹوئٹس دکھانے کے لیے23 اپریل کو معافی نامہ جاری کرے آج تک: این بی ایس اے

اپریل 17, 2021

أخبار حديثة

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

جے این یو بنا کورونا کا ہاٹ اسپاٹ :طلبا سے ہاسٹل چھوڑنے کی اپیل

اپریل 17, 2021
رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

رام مندر کی تعمیر کے لئے دئے گئے15,000 بینک چیک باؤنس

اپریل 17, 2021
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

ٹیگز

اداریہ،کالم انٹرٹینمینٹ ایجوکیشن بزنس خبریں خواتین مزہب، ادب گراونڈ زیرو ہوم
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist