Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
ستمبر 27, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home انٹرٹینمینٹ

سجل علی، احد رضا میر کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ بنی؟

RK News by RK News
مارچ 29, 2022
in انٹرٹینمینٹ
0
سجل علی، احد رضا میر کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ بنی؟
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی :(ایجنسی)

پاکستانی سوشل میڈیا و دیگر شعبے تا حال اپنی پسندیدہ فنکار جوڑی، اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی طلاق کی خبروں سے پھیلنے والی افسردگی سے باہر نہیں آ سکے ہیں، جبکہ اس طلاق سے متعلق اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز صحافی مطلوب طاہر کا ایک ویڈیو بیان وائرل رہا جس میں اُن کی جانب سے سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان ہونے والی طلاق کی وجہ احد رضا میر کے دل پھینک اور متعدد معاشقوں کو ٹھہرایا گیا تھا۔

hania amir's fans are shading sajal for EXACTLY WHAT? tum kutte logon ki hi nazar kha gaye

— . (@ayzachupp) March 23, 2022

صحافی مطلوب طاہر کا کہنا تھا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں سب ہی جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیسی طبیعت کے مالک انسان ہیں، احد رضا میر ایک دل پھینک فنکار ہیں۔

yes…but I can't say if it's true or not but honestly now i think about it..

— areeba❤️ (@sahadfanatics) March 23, 2022

مطلوب طاہر کا اپنی ویڈیو میں کہنا تھا کہ احد رضا میر ایک بار شوبز انڈسٹری ہی کی ایک اداکارہ (مشہور اسٹار) کے ساتھ پکڑے گئے تھے۔ مطلوب طاہر کی اس ویڈیو کا وائرل ہونا ہی تھا کہ اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے اس جوڑی کی علیحدگی اداکارہ ہانیہ عامر کے سبب ہوئی ہے۔

Divorce sajal or ahad ki hui hai pyaar se yakeen laiba from DHA ka uthjayega.

— Rijsss (@hassankizouja) March 24, 2022

ناصرف مطلوب طاہر بلکہ انٹرنیٹ صارفین بھی اب اس کہانی میں ہانیہ عامر کا نام لے رہے ہیں اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شادی سجل علی کی وجہ سے نہیں بلکہ احد رضا میر کے مختلف معاشقوں کے سبب ٹوٹی ہے۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پیر کو

Next Post

عتیق کے گھر پر چلا بلڈ وزر،مختار پہنچے باندہ جیل

RK News

RK News

Related Posts

انٹرٹینمینٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دے گا!

جنوری 17, 2023
انٹرٹینمینٹ

کمزور دل یہ ویڈیو نہ دیکھیں،جب ایک لڑکی۔۔۔۔

جنوری 16, 2023
انٹرٹینمینٹ

راکھی ساونت بن گئیں فاطمہ، عادل سے نکاح کا دعویٰ، آیا ٹوئسٹ

جنوری 12, 2023
انٹرٹینمینٹ

ارجنٹینا ورلڈکپ فاتح ،یورپ کی بالادستی ختم

دسمبر 19, 2022
انٹرٹینمینٹ

جیت کےبعدسعودی کھلاڑی سربسجود

نومبر 23, 2022
انٹرٹینمینٹ

پاکستان 1992کی تاریخ نہ دہراسکا،انگلینڈT20ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

نومبر 13, 2022
Next Post
عتیق کے گھر پر چلا بلڈ وزر،مختار پہنچے باندہ جیل

عتیق کے گھر پر چلا بلڈ وزر،مختار پہنچے باندہ جیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 19.7k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا: ایاد علاوی

ستمبر 26, 2023

آر ایس ایس “لوجہاد“ اور تبدیلی مذہب کے خلاف مہم تیز کرے گا

ستمبر 26, 2023

أخبار حديثة

کرناٹک:مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے، دو ہندوتووادی گرفتار

ستمبر 26, 2023

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: نگراں وزیر خارجہ

ستمبر 26, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->