نئی دہلی:
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے جمعہ کو بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جس میں 99.37 فیصد طلباء پاس ہوئے سی بی ایس ای کے اعلان کردہ بارہویں کے نتائج میں 99.13 فیصد لڑکے اور 99.67 لڑکیاں پاس ہوئیں کیندریہ ودیالیہ اور سنٹرل تبتی اسکول ایڈمنسٹریشن (سی ٹی ایس اے) کے طلبہ وطالبات صد فیصد پاس ہوئے ہیں، جبکہ جواہر نوودیہ ودیالہ کے 99.94 فیصد طلباء پاس ہوئے ہیں۔ سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی پاس فیصد 99.72 رہی۔