نئی دہلی :(ایجنسی)
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آٹھ دسمبر کوکیرال میں پی ایف آئی کے لیڈروںسے متعلقہ چار کمپلیکس پر چھاپہ ماری کی۔ اس دوران کمپلیکس کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی مہم کےدوران قابل اعتراض دستاویزات، ڈیجیٹل آلات اور غیر ملکی فنڈنگ اور بیرون ملک جائیداد سے جڑے ثبوت ضبط کئے گئے ہیں۔ ای ڈی نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔