نیویارک:
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے پاکستانی نژادمسلمان خاندان کے قتل پر غم وغصے کا اظہارکیاہے اوراسلام مخالف پروپیگنڈے کامتحدہوکرمقابلہ کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے۔
سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہاکہ انہیں کینیڈاکے شہراونٹاریومیں مسلمان خاندان کے خلاف گھناؤنے حملے پرگہراصدمہ پہنچاہے۔انہوں نے متاثرہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کااظہار