Tag Code:
Advertise With Us
اردو
हिन्दी
مئی 31, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم
No Result
View All Result

Support Us
Home خبریں

محمود مدنی نہیں چاہتے جمعیت ایک ہوں: مولانا ارشد مدنی کا ‘انکشاف’

RK News by RK News
مئی 21, 2023
in خبریں
0
3.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (آر کے بیورو) بزرگ مسلم رہنما جمعیتہ علما ۓ ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے دعویٰ کیا کہ محمود مدنی نہیں چاہتے کہ دونوں جمعیت ایک ہوں ۔انہوں نے ہماری طرف سے اتحادو انضمام کی ہر پیشکش پر سرد مہری کا اظہار کیا اور آخر میں معذرت کرلی
ممبئ میں جمعیت کے دوروزہ اجلاس کے دوران مولانا ہے اس انکشاف سے اتحادکے لیے ہونے والی پس پردہ کوششوں کو پبلک ڈومین میں لادیا ۔اس تعلق سے جب مولانا محمود کی زیر قیادت جمعیت کے میڈیا سکریٹری س نیاز فاروقی سے روزنامہ خبریں نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ وہ دہلی سے باہر ہیں اور کل ہی کچھ کہہ سکیں گے ۔ان کا مشورہ تھا کہ مولانا محمود مدنی بہتر بتا سکیں گے ۔شاید حساس معاملہ پر انہوں نے خاموشی مناسب سمجھی۔
دراصل مولانا ارشد مدنی کی طرف سے برادرخورد مولانا اسجد مدنی کو جانشین (نائب صدر )بنانے کے بعد مختلف اور خیر اندیش حلقوں میں یہ سوال کیا جارہا تھا کہ اگر دونوں دھڑوں میں اتحادوانضمام ہونا ہے تو پھر اسجد مدنی کو بالواسطہ قیادت کی زمام کار تھمانے کا کیا مطلب ہے ؟
مولانا نے نے بیان‌ میں واضح کیا کہ وہ دل سے چاہتے رہے ہیں کہ دونوں جمعیت ایک ہوجائیں ۔وہ صدارت سمیت ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، محمود مدنی کی صدارت میں نائب صدر بن کر کام کرنے میں خوشی محسوس کریں گے ۔انہوں‌ نے خدا کو گواہ بناکر کہا کہ ان کو عہدے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔میری 82سال کی عمر ہوگئی ہے سب دنیا دیکھ لی ہے۔
بہرحال اس پر محمود مدنی کا کیا ردعمل ہوگا اس۔ کا انتظار کرنا ہوگا۔بنیادی بات یہ ہے کہ دونوں جمعیت رسمی طور پر انضمام کی قراردادیں کئی بار منظور کر چکی ہیں مگر زبانی قول قال سے بات آگے نہیں بڑھی ۔جمعیت کے بعض قریبی حلقوں کا کہنا ہے دونوں طرف ایسے لوگ ہیں جو نہیں چاہتے کہ انضمام ہو،وہی رخنہ پیدا کررہےہیں اب یہ بات کتنی سچ ہے اس کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا ۔مولانا ارشد مدنی نے گیند محمود مدنی کے پالے میں ڈال دی ہے۔دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو یہ کہے کہ مولانا ارشد مدنی غلط کہہ رہے ہیں ،سارا معاملہ دلچسپ موڑ پر آکر کھڑا ہوگیا ہے۔ ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹیوں میں سے ایک جمعیت علمائے ہند کو ٹکڑوں میں دیکھنا کسی کو اچھا نہیں لگتا۔لیکن‌یہ بات طے ہے کہ دونوں جمعیت کا انضمام دور کی کوڑی ہے دریا میں بہت پانی بہہ چکا ہے اور اختلاف کی بہت موٹی ہے اور جم گئی ہے۔

Related

ShareTweetSend
Previous Post

فرضی پی ایم او افسر کرن پٹیل ,صاحب، کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے

Next Post

حزب اللہ کی جنگی مشقیں، اسرائیل سے مقابلے کی تیاری کا دعویٰ

RK News

RK News

Related Posts

خبریں

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023
خبریں

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023
خبریں

اسلاموفوبیا ووٹ لینے کا ذریعہ، حکومت چالاکی سے یہ کارڈ کھیل رہی ہے: نصیرالدین شاہ

مئی 30, 2023
خبریں

یکم جون کو برج بھوشن کے خلاف ملک گیر مظاہرہ ،کسان‌مورچہ کا اعلان

مئی 30, 2023
خبریں

سہارنپور: گوجر، راجپوت آمنے سامنے، انٹرنیٹ بند، یہ ہے وجہ

مئی 30, 2023
خبریں

ایودھیا کے سادھو سنت جنسی استحصال کے ملزم برج بھوشن کی حمایت میں اترے

مئی 30, 2023
Next Post

حزب اللہ کی جنگی مشقیں، اسرائیل سے مقابلے کی تیاری کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
  • 18.4k Fans
  • 87k Followers
  • Trending
  • Comments
  • Latest
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

اے ٹی ایس کونہیں ملا ریمانڈ، عدالت نے پھٹکارا،مولانا کلیم کو چودہ دن کے لیے جیل بھیج دیا

ستمبر 22, 2021
عمر گوتم کی بیٹی  کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

عمر گوتم کی بیٹی کا کرب،سب نے ہمیں چھوڑدیا، لڑائ میں اکیلے رہ گیے،تنظمیں بھی خاموش،زندگی ختم سی ہوگئ

نومبر 26, 2021
پہچانیے کون ہے یہ شخص!

پہچانیے کون ہے یہ شخص!

اکتوبر 26, 2021
ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

ٹوٹ گئیں زنجیریں،آئے دیوانے باہر،کہا- جنگ جاری رہے گی

2
ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

ہندوتوا میں پھنسنے کی جگہ نئے بیانیہ پرکانگریس میں غور

2
برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

برطانوی حکمران جماعت میں ’اسلاموفوبیا ایک مسئلہ‘ ہے: رپورٹ

1
سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

سینٹرل وسٹا کی زد میں مساجد،امانت اللہ کا انتباہ

1

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023

اسلاموفوبیا ووٹ لینے کا ذریعہ، حکومت چالاکی سے یہ کارڈ کھیل رہی ہے: نصیرالدین شاہ

مئی 30, 2023

یکم جون کو برج بھوشن کے خلاف ملک گیر مظاہرہ ،کسان‌مورچہ کا اعلان

مئی 30, 2023

أخبار حديثة

کانپور میں 129سال قدیم یتیم خانہ کے خلاف کارروائی’رجسٹریشن نہیں تھا

مئی 30, 2023

مختار انصاری کی بہو نکہت کی درخواست ضمانت نامنظور

مئی 30, 2023
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کاپابندہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک وملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں وتجزیوں کے اعلی معیارکی بدولت سماج کے ہرطبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Quick Links

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • متفرقات
  • ہیٹ کرا ئم

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

<-- popup advt. -->
<-- popup advt. -->