کابل(ایجنسی)
حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی حمایت ملک میں امن و استحکام کے لیے ہے ۔