چین نے کہا ہے کہ امریکہ ، جو اپنے آپ کو انسانی حقوق کا محافظ اور ‘مسلمانوں کا خیر خواہ کہتا ہے ، اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی میں فلسطینیوں (مسلمانوں) کے قتل پر اپنی آنکھیں پھیر چکا ہے۔
جنگ اور تباہی کی حالت میں فلسطینیوں کو کس طرح دھکیل دیا گیا ہے وہ امریکہ کو نظر نہیں آتا ہے۔
چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو صرف شن جیا نگ (چین) کے ایغور مسلمانوں کی فکر ہے۔ وہ فلسطینی مسلمانوں کے بارے میں خاموش ہے۔